پیر، 8 مارچ، 2021

آج کے روز (8مارچ، 23 رجب)

آج کے روز (8مارچ، 23 رجب)  24 رجب 7ھ:۔ غزوہ خیبر ہوا۔  23رجب 128ھ:۔ ساتویں امام ’’امام موسیٰ کاظم‘‘ کو ہارون الرشید نے زہر دلوا یا ۔ وہ بغداد میں مدفون ہیں۔بعض روایات کے مطابق وہ 25رجب کو فوت ہوئے۔  8-3-661:۔ حضرت اشعث بن قیس کی وفات کا دن ۔  8-3-1618:۔ جوہن کیپلر نے سیارے کی تحریک کا تیسرا قانون دریافت کیا۔  8-3-1702:۔ انگلینڈ کی ملکہ ’’Anne‘‘شاہ ولیم سوم کی وفات کے بعد تخت نشین ہوئیں۔  8-3-1817:۔ نیویارک اسٹاک ایکسچینج کی بنیاد رکھی گئی۔’’11 Wall Street‘‘نیویارک سٹی میں واقع ’’ NYSE ‘‘  دنیا کا سب سے بڑا اسٹاک ایکسچینج ہے۔  8-3-1879:۔ نوبل انعام یافتہ جرمن کیمیادان ’’ اوٹوہَہَن ‘‘ کی پیدائش کا دن۔  8-3-1894:۔ ریاست نیویارک میں کتے کے لائسنس کا قانون نافذ کیا گیا۔ یہ امریکہ میں پہلا ’’Animal Control Law‘‘ تھا۔  8-3-1910:۔ فرانس میں بیرونس ڈی لاروچے پائلٹ کا لائسنس حاصل کرنے والی پہلی خاتون بن گئیں۔  8-3-1911:۔ یورپ میں ، پہلی بار خواتین کا عالمی دن منایا گیا۔
8 مارچ (۲۳ رجب)

آج کے روز (8مارچ، 23 رجب)

23رجب 128ھ:۔ ساتویں امام ’’امام موسیٰ کاظم‘‘ کو ہارون الرشید نے زہر دلوا یا ۔ وہ بغداد میں مدفون ہیں۔بعض روایات کے مطابق وہ 25رجب کو فوت ہوئے۔

8-3-661:۔ حضرت اشعث بن قیس کی وفات کا دن ۔

8-3-1618:۔ جوہن کیپلر نے سیارے کی تحریک کا تیسرا قانون دریافت کیا۔

8-3-1702:۔ انگلینڈ کی ملکہ ’’Anne‘‘شاہ ولیم سوم کی وفات کے بعد تخت نشین ہوئیں۔

8-3-1817:۔ نیویارک اسٹاک ایکسچینج کی بنیاد رکھی گئی۔’’11 Wall Street‘‘نیویارک سٹی میں واقع ’’ NYSE ‘‘  دنیا کا سب سے بڑا اسٹاک ایکسچینج ہے۔

8-3-1879:۔ نوبل انعام یافتہ جرمن کیمیادان ’’ اوٹوہَہَن ‘‘ کی پیدائش کا دن۔

8-3-1894:۔ ریاست نیویارک میں کتے کے لائسنس کا قانون نافذ کیا گیا۔ یہ امریکہ میں پہلا ’’Animal Control Law‘‘ تھا۔

8-3-1910:۔ فرانس میں بیرونس ڈی لاروچے پائلٹ کا لائسنس حاصل کرنے والی پہلی خاتون بن گئیں۔

8-3-1911:۔ یورپ میں ، پہلی بار خواتین کا عالمی دن منایا گیا۔

8-3-1921:۔ ہسپانوی (سپین کے ) وزیر اعظم ایڈورڈو ڈیٹو کو میڈرڈ میں پارلیمنٹ سے نکلتے ہوئے قتل کر دیا گیا۔

8-3-1942:۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران جاپانی افواج نے رنگون ، برما پر قبضہ کیا۔

8-3-1978:۔ ریڈیو کامیڈی  ’’ The Hitchhiker’s Guide to the Galaxy ‘‘ کی پہلی قسط نشر کی گئی۔

8-3-1979:۔ کمپیکٹ ڈسک عوام کے سامنے پیش کی گئی۔ یہ سی ڈی فلپس اور سونی نے تیار کی تھی ۔ کمپنیوں نے بعد میں ایک سٹینڈرڈ فارمیٹ اور سی ڈی پلئیر تیار کرنے لیے باہم تعاون کیا۔

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

if you have any doubts,please let me know

Featured Post

مجھ پہ جو بیتی : اردو کی آپ بیتی

  اردو کی آپ بیتی تمہید چار حرفوں سے میرا نام وجود میں آتا ہے۔ لشکری چھاؤنی میرا جنم بھوم [1] ہے۔ دوسروں کو قدامت پہ ناز ہے اور مجھے جِدَّ...