
4March

آج
کے روز(4مارچ)
1.سلطان صلاح الدین ابن یوسف بن ایوب اس روز 1193ء میں دمشق میں وفات ہوئی۔
2. 1793ء میں جارج واشنگٹن (22فروری 1732ء سے 14دسمبر 1799) امریکہ کے دوسری بار پریزیڈنٹ منتخب ہوئے۔ یاد رہے یہی جارج واشنگٹن امریکہ کے پہلے صدر بھی ہیں۔
3. 1801میں اسی روز تھامس جیفرسن امریکہ کے تیسرے پریذیڈنٹ منتخب ہوئے۔
4. 1861ء میں ابراہم لنکن امریکہ کے 16ویں پریذیڈنٹ منتخب ہوئے۔
5. 1902ء میں امریکن آٹوموبائل ایسوسئیشن (AAA) کا شکاگو میں افتتاح ہوا۔
6. 1924ء میں اسی روز کلائڈن سنی نے معروف جملہ ’’Happy birth day to you‘‘ پہلی دفعہ شائع کیا۔
7. آج کے روز 1933 میں فرینکلن ڈی روزاویلٹ (Franklin D Roosevelt) امریکہ کے 32ویں پریزیڈنٹ منتخب ہوئے ۔
8. 1968ء میں اٹلی کے باکسر نینوبینیونیوئی نے میڈیسن اسکواڈ گارڈن نیویارک میں امریکی چیمپئین ایمیل گریفتھ کے خلاف 15 راؤنڈ پوائنٹس کے فیصلہ کے ساتھ عالمی مڈل ویٹ کا اعزا حاصل کیا۔
9. خالد
حسینی افغان نژاد امریکی ناول نگار اس دن پیدا ہوئے ۔ وہ اپنے ناول The Kite
Runner (2003) کی وجہ سے جانے جاتے ہیں ۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
if you have any doubts,please let me know