جمعہ، 5 مارچ، 2021

آج کے روز(5مارچ/20رجب)

آج کے روز(5مارچ) 5-3-363:۔ رومن شہنشاہ جولین 90,000 کی فوج کے ساتھ ایٹیوچ سے ساسانی سلطنت پر حملہ کرنے کے لیے روانہ ہوا۔ اس مہم میں اس کی خود وفات ہو گئی۔  5-3-1046:۔ فارسی اسکالر نصیر خسرو نے مشرق وسطیٰ کے 7 سالہ سفر کا آغاز کیا جس کو بعد میں اس نے اپنی کتاب ’’سفرنامہ‘‘ میں بیان کیا۔  5-3-1133:۔ ہنری دوم (King Of England) کی پیدائش کا دن۔  5-3-1326:۔ لوئیس ، ہنگری کا عظیم بادشاہ پیدا ہوا۔  5-3-1574:۔ ولیم آؤٹریڈ ریاضی دان اور سلائڈ رول کے موجد کی پیدائش کا دن۔  5-3-1623 :۔ نوآبادیات میں پہلا شراب کی روک تھام کا قانون ورجینیا میں نافذ کیا گیا۔  5-3-1700:۔ بوسٹن قتل عام (واقعہ کنگاسٹریٹ پر ) برطانوی فوجیوں نے بھیڑ میں 5 افراد کو سنوبال ، پتھروں اور لاٹھیوں سے قتل کر دیا ۔ افریکی امریکی کرسپس  اَٹک سب سے پہلے ہلاک ہوا۔ اسے پہلے سیاہ فارم شہید کے طور پر جانا جانے لگا۔اسی قتل عام سے برطانوی مخالف جذبات استوار ہوئے۔ بعد میں وہ خاتمہ تحریک اور امریکی انقلاب کے لیے ایک اہم شخصیت بن گیا۔  5-3-1750:۔ “King Richard III” ڈرامہ نیویارک سٹی میں پیش کیا گیا۔ یہ پہلا شیکسپیرین ڈرامہ تھا جو امریکہ میں پیش کیا گیا تھا۔  5-3-1918:۔ روس نے اپنا دارالحکومت پیٹروگراڈ سے ماسکو منتقل کر لیا۔  5-3-1923:۔ مونٹانا اور نیواڈا ریاستوں میں بڑھاپے کی پنشن کے قانون نافذ کیے گئے۔  5-3-1934:۔ پہلی بار اماریلو(Amarrillo, TX) میں یوم ساس منایا گیا۔  5-3-1943:۔ جنگ عظیم دوم میں جنگی نقصانات کے سبب جرمنی نے 15اور 16 سال کے بچوں کو فوجی خدمات کے لیے بلا لیا۔  5-3-1953:۔ سوویٹ ڈکٹیٹر جوزف اسٹالن کا انتقال ہوا۔ اس نے 29سال اقتدار کے پورے کیے۔  5-3-1969:۔ گوستاؤ ہین مین مغربی جرمنی کے صدر منتخب ہوئے۔  5-3-1970:۔ 43ممالک کی توثیق کے بعد جوہری عدم پھیلاؤ کا معاہدہ عمل میں آیا۔  5-3-1976:۔ تاریخ میں پہلی بار برطانوی پاؤنڈ 2 ڈالر کے برابر گر گیا۔  5-3-1981:۔ ہوم کمپیوٹر ZX81 لانچ کیا گیا ۔ برٹش زیڈ ایکس 81 دنیا کے پہلے گھریلو کمپیوٹر میں سے ایک تھا اور اسے 15لاکھ سے زیادہ فروخت کیا گیا تھا۔  5-3-1984:۔ امریکہ نے عراق پر زہر گیس کے استعمال کا الزام عائد کیا۔  5-3-1997:۔ شمالی کوریا اور جنوبی کوریاکے درمیان 25سالوں میں پہلی بار مذاکرات کے لیے ملاقات ہوئی۔
What's On This Day
آج کے روز(5
مارچ/20رجب)

  1. ♡🔸ہجری کیلنڈر کے مطابق آج20 رجب ہے۔
  2. 20رجب 13ہجری :۔(بعض کے نزدیک 10ہجری میں ) جنگ یرموک ہوئی۔
  3. 20رجب 43ہجری:۔ حضرت عبداللہ بن سلام ؓ  کی وفات ہوئی۔
  4. 20رجب 51ہجری:۔ حضرت سکینہ بنت حسینؓ  کی پیدائش کا دن۔ 

5-3-363:۔ رومن شہنشاہ جولین 90,000 کی فوج کے ساتھ ایٹیوچ سے ساسانی سلطنت پر حملہ کرنے کے لیے روانہ ہوا۔ اس مہم میں اس کی خود وفات ہو گئی۔

5-3-1046:۔ فارسی اسکالر نصیر خسرو نے مشرق وسطیٰ کے 7 سالہ سفر کا آغاز کیا جس کو بعد میں اس نے اپنی کتاب ’’سفرنامہ‘‘ میں بیان کیا۔

5-3-1133:۔ ہنری دوم (King Of England) کی پیدائش کا دن۔

5-3-1326:۔ لوئیس ، ہنگری کا عظیم بادشاہ پیدا ہوا۔

5-3-1574:۔ ولیم آؤٹریڈ ریاضی دان اور سلائڈ رول کے موجد کی پیدائش کا دن۔

5-3-1623 :۔ نوآبادیات میں پہلا شراب کی روک تھام کا قانون ورجینیا میں نافذ کیا گیا۔

5-3-1700:۔ بوسٹن قتل عام (واقعہ کنگاسٹریٹ پر ) برطانوی فوجیوں نے بھیڑ میں 5 افراد کو سنوبال ، پتھروں اور لاٹھیوں سے قتل کر دیا ۔ افریکی امریکی کرسپس  اَٹک سب سے پہلے ہلاک ہوا۔ اسے پہلے سیاہ فارم شہید کے طور پر جانا جانے لگا۔اسی قتل عام سے برطانوی مخالف جذبات استوار ہوئے۔ بعد میں وہ خاتمہ تحریک اور امریکی انقلاب کے لیے ایک اہم شخصیت بن گیا۔

5-3-1750:۔ “King Richard III” ڈرامہ نیویارک سٹی میں پیش کیا گیا۔ یہ پہلا شیکسپیرین ڈرامہ تھا جو امریکہ میں پیش کیا گیا تھا۔

5-3-1918:۔ روس نے اپنا دارالحکومت پیٹروگراڈ سے ماسکو منتقل کر لیا۔

5-3-1923:۔ مونٹانا اور نیواڈا ریاستوں میں بڑھاپے کی پنشن کے قانون نافذ کیے گئے۔

5-3-1934:۔ پہلی بار اماریلو(Amarrillo, TX) میں یوم ساس منایا گیا۔

5-3-1943:۔ جنگ عظیم دوم میں جنگی نقصانات کے سبب جرمنی نے 15اور 16 سال کے بچوں کو فوجی خدمات کے لیے بلا لیا۔

5-3-1953:۔ سوویٹ ڈکٹیٹر جوزف اسٹالن کا انتقال ہوا۔ اس نے 29سال اقتدار کے پورے کیے۔

5-3-1969:۔ گوستاؤ ہین مین مغربی جرمنی کے صدر منتخب ہوئے۔

5-3-197043ممالک کی توثیق کے بعد جوہری عدم پھیلاؤ کا معاہدہ عمل میں آیا۔

5-3-1976:۔ تاریخ میں پہلی بار برطانوی پاؤنڈ 2 ڈالر کے برابر گر گیا۔

5-3-1981:۔ ہوم کمپیوٹر ZX81 لانچ کیا گیا ۔ برٹش زیڈ ایکس 81 دنیا کے پہلے گھریلو کمپیوٹر میں سے ایک تھا اور اسے 15لاکھ سے زیادہ فروخت کیا گیا تھا۔

5-3-1984:۔ امریکہ نے عراق پر زہر گیس کے استعمال کا الزام عائد کیا۔

5-3-1997:۔ شمالی کوریا اور جنوبی کوریاکے درمیان 25سالوں میں پہلی بار مذاکرات کے لیے ملاقات ہوئی۔


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

if you have any doubts,please let me know

Featured Post

مجھ پہ جو بیتی : اردو کی آپ بیتی

  اردو کی آپ بیتی تمہید چار حرفوں سے میرا نام وجود میں آتا ہے۔ لشکری چھاؤنی میرا جنم بھوم [1] ہے۔ دوسروں کو قدامت پہ ناز ہے اور مجھے جِدَّ...