منگل، 30 مارچ، 2021

آج کا دن تاریخ کی نظرمیں 30مارچ(16شعبان)

آج کا دن تاریخ کی نظرمیں

30مارچ(16شعبان)

۱۶ شعبان :۔ 

ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 223واں دن ہے۔ 
1436ھ:۔ وفات محمد مہدی آصفی۔
 

30مارچ:

(ڈاکٹروں کا قومی دن)
1432:۔ سلطنت عثمانیہ کے عظیم فاتح سلطان مِحْمَدْ کی پیدائش کا دن۔ 
1699:۔
Guru Goband Singh Photo
گورو گوبند سنگھ نے پنجاب کے آنند پور صاحب میں خالصہ قائم کیا۔
Takhat-Sri-Kesgarh-Sahib-Anandpur-Sahib-750x445
1822:۔ U.S میں فلوریڈا کا علاقہ بنایا گیا۔
Florida - beautiful city
1841:۔
Greek National Bank
 یونان کے نیشنل بینک کی بنیاد ایتھنز میں رکھی گئی۔
1861:۔
Sir Valium Crooks
کیمیائی عناصر کی دریافت: سرولیم کروکس نے تھیلیم کی دریافت کا اعلان کیا۔ 
1863:۔ پرنس وِلْہیلم جارج یونان کے بادشاہ کے طور پر منتخب ہوئے۔ 
1867:۔ ’’الاسکا‘‘ کو امریکہ نے روس سے 7.2 ملین ڈالر میں خریدلیا۔
1888:۔
J R william Cartoons
کارٹون بنانے والےجے آر ولیمز کینڈا میں پیدا ہوئے ۔ (1957 میں وفات)
1895:۔ چارلی ولسن، انگلینڈ کے نامور فٹبالر کی پیدائش کا دن۔ 
1912:۔ 
السلطان_عبد_الحفيظ
سلطان عبدالحفیظ نے ’’Fez‘‘ کے معاہدہ پر دستخط کیے ۔ جس کے مطابق مراکش کو فرانسیسی محافظ ملک بنایا گیا۔
1913:۔ امریکی اینیمیٹرمارک ڈیوس کی پیدائش کا دن۔
Marc Devis Animations
1940:۔ چین اور جاپان کے مابین دوسری جنگ: جاپان نے اپنے طور پر نئے چین کی بنیاد رکھ کر ’’نانکنگ ‘‘ کو اس کا دارالحکومت بنا دیا جو وانگ جِنگوی کے زیر تسلط ہے۔ 
1941:۔
Waseem Sajjad Image
وسیم سجاد، پاکستان وکیل اور سیاستدادن نیز قائم مقام صدر پاکستان کی پیدائش کا دن ۔ 
1944:۔ اتحادی حملہ آوروں نے صوفیہ ، بلغاریہ پر شدید بمباری کی۔ 
1945:۔ دوسری جنگ عظیم : سوویٹ افواج نے آسٹریا پر حملہ کر کے ویانا پر قبضہ کر لیا۔ نیز پولینڈ اور سوویٹ افواج نے ڈنزگ کو آزاد کر دیا۔
2009:۔ 12 مسلح آدمیوں نے لاہور میں مناواں پولیس اکیڈمی پر حملہ کیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

if you have any doubts,please let me know

Featured Post

مجھ پہ جو بیتی : اردو کی آپ بیتی

  اردو کی آپ بیتی تمہید چار حرفوں سے میرا نام وجود میں آتا ہے۔ لشکری چھاؤنی میرا جنم بھوم [1] ہے۔ دوسروں کو قدامت پہ ناز ہے اور مجھے جِدَّ...