پیر، 29 مارچ، 2021

آج کا دن تاریخ کی نظر میں 29مارچ(۱۵ شعبان)

29 March Calendar

 آج کا دن تاریخ کی نظر میں 

29مارچ(۱۵ شعبان)

۱۵ شعبان

 ۱:۔ لیلۃ البراءت (جسے شب براءت بھی کہتے ہیں)کے طور پر یہ دن منایا جاتا ہے۔
۲:۔ امام محمدالمھدی کی پیدائش کا دن جو بارہویں امام کے طور پر معروف ہیں۔
29مارچ1430:۔
 مراد دوّم کی سرکردگی میں سلطنت عثمانیہ نے تھیسالونیکا پر قبضہ کر لیا جو وینس کا حصہ تھا۔ 
29 مارچ 1549:۔
flag-el-salvador
سلواڈور داباہیا _برازیل کا پہلا دارالحکومت_ اس دن دریافت ہوا۔
29 مارچ 1806:۔
اس روز کیمبرلینڈ روڑ کی تعمیر شروع ہوئی جو امریکہ کا سب سے پہلا وفاقی ہائی وے بنا۔
اس روز کیمبرلینڈ روڑ کی تعمیر شروع ہوئی جو امریکہ کا سب سے پہلا وفاقی ہائی وے بنا۔
29 مارچ 1831:۔ 
عظیم بوسنیا کی بغاوت: بوسینیکس نے ترکی کے خلاف بغاوت کی۔
29مارچ 1847:۔ 
میکسیکو اور امریکہ کہ جنگ۔
29مارچ 1849:۔ 
برطانیہ نے پنجاب کو اپنی حکومت میں شامل کر لیا۔
29مارچ 1867:۔ 
ملکہ وکٹوریہ نے برطانوی شمالی امریکہ ایکٹ کے لیے شاہی منظوری دے دی جس سے یکم جولائی کو کینڈا کا قیام عمل میں آیا۔
29مارچ1871:۔ 
رائل البرٹ ہال کا ملکہ وکٹوریہ نے افتتاح کیا۔
29 مارچ 1941:۔ 
دوسری جنگ عظیم : برطانوی رائل نیوی اور رائل آسٹریلیائی بحریہ کی افواج نےکیپ مٹاپن کی جنگ میں یونان کے پیلو پنسیائی ساحل سے اطالوی ریگیا مرینا کے لوگوں کو شکست دے دی۔ 
29مارچ 1945:۔ 
جنگ عظیم دوم : جرمن کا چوتھا فوجی لشکر سووئیٹ ریڈ آرمی کے ہاتھوں تقریباً تباہ ہو گیا۔
29 مارچ 1946:۔ 
میکسیکو کی بہترین یونیورسٹیز میں سے ایک ’’ انسٹیٹیوٹو ٹیکنولوجیکو اوٹونومو ڈی میکسیکو‘‘ کی بنیاد رکھی گئی۔ 
29 مارچ 1973:۔ 
ویت نام کی جنگ: امریکہ کے آخری جنگی فوجی جنوبی ویتنام سے روانہ ہو گئے۔ 
29مارچ 1974:۔ 
چین کے صوبہ شانسی میں ٹیرا کوٹا آرمی کی بنیاد رکھی گئی۔ 
29مارچ 2004:۔
بلغاریہ، ایسٹونیا، لیٹویا، لیتھوینیا ، رومانیہ ، سلوویکیااور سلو وینیا نے نیٹو(NATO) پورے ممبران کے ساتھ منتخب کر لیا۔
29مارچ 2014:۔ 
انگلینڈ اور ویلز میں پہلی دفعہ ہم جنس شادیاں ہوئیں۔


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

if you have any doubts,please let me know

Featured Post

مجھ پہ جو بیتی : اردو کی آپ بیتی

  اردو کی آپ بیتی تمہید چار حرفوں سے میرا نام وجود میں آتا ہے۔ لشکری چھاؤنی میرا جنم بھوم [1] ہے۔ دوسروں کو قدامت پہ ناز ہے اور مجھے جِدَّ...