جمعرات، 1 اپریل، 2021

آج کا دن تاریخ کی نظر میں 31 مارچ 2021

آج کا دن تاریخ کی نظر میں 


تہوار و تعطیلات

 1۔آذربائیجان کی کی نسل کشی کاد ن

  2۔یوم آزادی مالٹا

  3۔بین الاقوامی یکجہتی کا یوم نمائش

  4۔عالمی بیک اپ ڈے

تاریخ ماضی
1889۔ایفل ٹاور کو باضابطہ طور پر کھولا گیا۔
1899۔پہلے فلپائنی جمہوریہ کا دارالحکومت مالوس پر امریکی فوجوں نے قبضہ کیا۔
1918۔آذربائیجان کے نسلی قتل عام کا ارتکاب ارمینی انقلابی فیڈریشن اور بالشویکوں کے اتحادی مسلح گروہوں نے کیا۔
1921۔ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں پہلی بار روشنی کی بچت کا وقت عمل میں آیا۔
1930۔موشن پکچر پروڈکشن کوڈ کا قیام عمل میں لایا گیا۔جس نے اگلے اڑتیس سالوں تک امریکہ میں فلم میں جنسی ،جرم،مذہب اور تشدد کے بارے میں سخت ہدایات مرتب کیں۔
1942۔دوسری جنگ عظیم جاپانی افواج نے کرسمس جزیزے پر حملہ کیا۔
1992۔ماسکومیں معاہدہ فیڈریشن پر دستخط ہوئے۔
2018۔آرمینی انقلاب کا آغاز ہوا۔


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

if you have any doubts,please let me know

Featured Post

مجھ پہ جو بیتی : اردو کی آپ بیتی

  اردو کی آپ بیتی تمہید چار حرفوں سے میرا نام وجود میں آتا ہے۔ لشکری چھاؤنی میرا جنم بھوم [1] ہے۔ دوسروں کو قدامت پہ ناز ہے اور مجھے جِدَّ...